...
...
”دوستی کیسے کی جائے“۔ یہ کتاب لڑکوں کی آپس میں دوستی کے لیے لکھی گئی ہے لاہور پاکستان سے۔ یہ صرف گے لڑکوں کے لیے ہی مخصوص ہے لیکن اسے عام لڑکے بھی پڑھ سکتے ہیں کیونکہ دوستی ایسی چیز ہے جس میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں اور دوستی کے لفظ سے خوش بھی بہت ہوجاتے ییں۔ اس میں ”ایل جی بی ٹی“ کےحوالے سے بھی بتایا گیا ہے۔ ”یہ کتاب مُلامولوی لوگ ہرگز نہیں پڑھ سکتے۔ شکایت کی ضرورت پیش نہیں آنا چاہیے۔“ مالک و مصنف: شاہ کاشف فاروق۔